ڈوبتا سوُرج دیکھ کے ____ خوش ہو رہنا کس کو راس آیا دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہےصدیوں بعد اُسے پھر دیکھا ____ دل نے پھر محسوس کیااور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدّت اور بھی ہے
No comments: